وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان رفتہ رفتہ تبدیلی کا انتظار نہیں کر سکتا ہے اور ہمیں وسیع پیمانے پر تبدیلی کی ضرورت ہے اور یہ صرف پالیسی ساز اصلاحات سے ہی ہو سکتا ہے۔
مسٹر مودی نے نیتی آیوگ(پلاننگ
کمیشن) کے آئندہ 15 برسوں کے ویژن دستاویز تیار کرنے کے پیش نظر یہاں آیوگ کے اجلاس میں کہا کہ آیوگ ہندوستان کے لئے یہ رہنماخطوط تیار کر کے صحیح سمت میں کام کر رہا ہے۔
ہندوستان رفتہ رفتہ تبدیلی کا انتظار نہیں کر سکتا ہے۔